پاکستانی معاشرہ (Pakistani Muashra)

Author: Dr Mubarak Ali

Publisher: Anjuman Taraqqi Urdu

Category: History, Social Topics

Total Duration:00:16:26

پاکستان کو درپیش سماجی مسائل ایک گہرا تاریخی پس منظر رکھتے ہیں، اس کے ڈانڈے کچھ نوآبادیاتی دور سے جڑے ہیں اور کچھ قیام پاکستان کے فوری بعد کی صورتحال سے تعلق رکھتے ہیں، جیسا کہ جمہوریت کی ناقص شکل، وڈیرہ شاہی، افسر شاہی، کرپشن، مطلق العنانیت، میڈیا کے رجحانات اور عام آدمی کے ذہن میں پیدا ہونے والی کجی، ان سب مسائل پر مربوط اور جامع تبصرہ اس کتاب میں ملتا ہے۔ پاکستان کے تاریخی، سماجی اور سیاسی معاملات سے دلچسپی رکھنے والے قارئین و سامعین کے لیے یہ کتاب نہایت مفید ہے۔

 
 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top