پالے خان سرحد کے ایک بہادر فرزند کی ولولہ انگیز داستان ہے جسے گلشن نندہ نے تحریر کیا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسے سپاہی کی ہے جو دشمنوں کے خلاف جنگ میں بہادری اور دلیری کا مظاہرہ کرتا ہے، اپنے ساتھیوں کے لیے ایک مثال بنتا ہے، اور وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جان کی پرواہ بھی نہیں کرتا۔ اس ناول کی مقبولیت کی بناء پر اس ناول پر فلم بھی بن چکی ہے۔