پھلکاری (Phulkari)

Author: Ashfaq Ahmed

Publisher: SANG-E-MEEL PUBLICATIONS

Category: Short Story

Total Duration: 00:22:56

اشفاق احمد کی مشہور کتاب پھلکاری ان کے بہترین افسانوں کا مجموعہ ہے، جو دیہاتی زندگی، مشرقی اقدار اور انسانی جذبات کی عکاسی کرتی ہے۔ اشفاق احمد نے  اس مجموعے میں پنجابی زبان کے دیسی رنگ اور محاوروں کو اردو نثر کے ساتھ ملا کر ایک منفرد اور دلکش طرزِ تحریر پیش کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی کتاب میں معاشرتی برائیوں کو بھی ہلکے پھلکے انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ 
 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top