سامعین اردنیا۔ بائیس مئی 2020 کا دن تھا جب پی آئی اے کی فلائٹ PK-8303 کراچی میں لینڈنگ سے چند لمحے پہلے تباہ ہو گئی تھی۔ یہ ایک ایسا سانحہ بن گیا جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ 97 جانیں ایک لمحے میں ختم ہو گئیں اور صرف دو افراد معجزانہ طور پر بچ سکے۔ اردنیا سپیشل کی اس کہانی میں ہم نے پائلٹ اور کنٹرول ٹاور کی گفتگو، حادثے کی وجوہات، زندہ بچ جانے والے کا بیان اور تحقیقاتی رپورٹوں کے چشم کشا پہلو شامل کیے ہیں۔ اس تحریر کو لکھنے میں انٹرنیٹ پر موجود کئی اہم دستاویزات سے استعفادہ کیا گیا ہے۔