پیار کا پہلا شہر (Pyar ka Pehla Shehr)

Author: Mustansar Hussain Tarar

Publisher: SANG-E-MEEL PUBLICATIONS

Category: Novel

Total Duration: 00:19:47

مستنصر حسین تارڑ کا معروف ناول پیار کا پہلا شہر ایک پاکستانی نوجوان سنان اور برطانوی اپایج لڑکی پاسکل کی پیرس میں پروان چڑھنے والی محبت کی کہانی ہے جو وقت کی کمی کی وجہ سے صحیح پروان نہیں چڑھ پاتی۔ سنان محبت سے اسے مایوسی سے نکالتا ہے اور یہ کہانی پیرس کے حسین ماحول میں انسانی جذبوں اور قربانی کے گرد گھومتی ہے۔ پاسکل سنان کے ساتھ مزید وقت گزارنا چاہتی ہے اور اسے کرسمس تک رکنے کا کہتی ہے لیکن سنان اسے چھوڑ کر پاکستان واپس آ جاتا ہے اور یوں یہ محبت کی داستان ادھوری رہ جاتی ہے۔
 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top