راجہ گدھ (Raja Gidh)

Author: Bano Qudsiya

Publisher: Niyaz Ahmad

Category: Novel   

Total Duration: 22:08

راجہ گدھ بانو قدسیہ کا ایسا ناول ہے جس کے منظر عام پر آنے کے بعد بانو قدسیہ دنیائے ادب میں ایک منفرد مقام کی حامل ادیبہ بن گئیں. راجد گدھ کی کئی جہتیں ہیں۔ یہ ایک رومانوی ناول بھی ہے اور اصلاحی بھی۔ نفسیاتی حوالوں سے بھی اس ناول کی اہمیت مسّلم ہے اور وجودی بھی ناول میں واضح ملتے ہیں۔ ناول کا بنیادی فلسفہ حلال و حرام کی بحث ہے۔ کہانی کے اعتبار سے یہ نہایت دلچسپ اور قابل مطالعہ ناول ہے۔

 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top