رسوم اقوام (Rasoom e Aqwam)

Author: Syed Ali Abbas Jalalpuri

Publisher: Hamid Jafar

Category: History

Total Duration:00:30:30

علی عباس جلال پوری خرد افروزی کی تحریک کے حوالے سے سب سے نمایاں نام ہیں۔ انہوں نے گراں قدر علمی اور ادبی کارنامے سرانجام دیے ہیں۔ ان کی تصنیف رسوم اقوام ایک نہایت اہم موضوع کا احاطہ کرتی ایک شاندار کتاب ہے۔ اس کتاب میں مصری، یونانی، ہندی، عراقی، چینی اور دیگر اقوام کی رسومات کا جائزہ لیا گیا ہے جیسے بچے کی پیدائش، موت، شادی، موسموں، مذہبی تہواروں، اجداد پرستی اور تفریحات وغیرہ کی رسومات، انسانی نفسیات کا بتدریج اتار چڑھاؤ، خوف، نفسیاتی الجھنیں، عدم برداشت اورعدم توازن کے رویے بیان کئے گئےہیں۔ یہ تصنیف انسانی تہذیب اور تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے نہایت موزوں ہے۔

 
 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top