روحانیات کی نفسیات (Rohaniyaat ki Nafsiyat)

Author: Dr. Khalid Sohail

Publisher: City Book Point

Category: Psychology

Total Duration: 00:13:51

کتاب ”روحانیات کی نفسیات” معروف ماہرِ نفسیات ڈاکٹر خالد سہیل کی ایک منفرد تصنیف ہے جس میں انہوں نے روحانی تجربات کا روایتی مذہبی عقائد سے ہٹ کرخالصتاً سائنسی، عقلی اور نفسیاتی نقطہِ نظر سے تجزیہ کیا ہے۔ مصنف نے ابراہام میسلو کے “وجدانی لمحات” کے تصور اور صوفیانہ روایات کی روشنی میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ روحانیت کا تعلق کسی مخصوص مذہب کے بجائے انسانی سائیکی  اور ذہن کی گہرائیوں سے ہے جبکہ کتاب کے آخری حصوں میں روحانیت کے نام پر لوٹنے والے جعلی پیروں کے فریب کا پردہ بھی چاک کیا گیا ہے

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top