سقوط کرگل (Sakoot e Kargil)

Author: Muhammad Asif Mehmood  

Publisher: Ayaan Printers

Category: History

Total Duration: 22:31

کارگل کا محاذ پاکستان اور ہندوستان کی عسکری تاریخ کا ایک نمایاں باب ہے۔ کارگل کی برف پوش چوٹیوں پر لڑی گئی یہ مشکل ترین جنگ کیسے شروع ہوئی۔ اس میں بھارت کا کردار کیا تھا، اُس وقت کے پاکستانی سپہ سالار نے کیا اقدامات اٹھائے اور پاکستانی سیاست کی ریشہ دوانیاں اس جنگ کے پس منظر میں کس طرح کارفرما رہیں، یہ سب اس کتاب کا موضوع ہے۔ یہ کتاب معلوماتی بھی ہے اور خون آشام تاریخ کی کھلی کہانی بھی۔ عسکری تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ کتاب نہایت اہم ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top