سودائی (Saudai)

Author: Ismat Chughtai

Publisher: Rohtas Books, Lahore

Category: Women’s Writing

Total Duration: 00:12:15

سودائی عصمت چغتائی کا ناول ہے جس میں وہ ایسے شخص کے بارے میں بتاتی ہیں جس پر نیک اور پارسا بننے کا اتنا دباؤ تھا کہ اس نے اپنے تمام فطری جذبات کو دبا کر رکھا جو وقت کے ساتھ ساتھ شیطانی روپ میں سامنے آتے ہیں اور ایک کم عمر لڑکی اس کی شیطانیت کا شکار ہوتی ہے۔ آخر میں بھی وہ اپنی نیک نامی بچانے کے لیے زہر پی لیتا ہے۔
 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top