سیکس اور سماج (Sex aur Samaaj)

Author: Saeed Ibrahim   

Publisher: Nirvan Publication House

Category: Social Topics 

Total Duration: 17:37

ہ کتاب سماج میں سیکس کے حوالے سے رائج ٹیبوز کو توڑنے کے لئے لکھی گئی ہے۔ اس موضوع پر بات کرنا اگرچے بےحد ضروری ہے لیکن ہمارے معاشرے میں اس حوالے سے آگاہی کا شدید فقدان ہے۔ ہمارے روزمرہ زندگی کے بیشتر مسائل کا براہ راست تعلق سیکس سے ہوتا ہے لیکن اس کا ادراک بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے۔ اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ سیکس جیسے اہم عمل کو گالی اور غلاظت کے تصور سے پاک کر کے سنجیدہ گفتگو کا موضوع بنایا جائے اور سماج میں اس حوالے سے شعور بیدار کیا جائے۔

 

 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top