شوق آوارگی (Shoq-e-Aawargi)
Author: Ata Ul Haq Qasmi
Publisher: Nastateeq Matbuat, Lahore
Category: Travel blogs
Total Duration: 00:14:09
عطاالحق قاسمی اعلی درجے کے مزاح نگار ، کالم نگار، شاعر اور اچھی نثر لکھنے والے ہیں۔”شوق آوارگی”عطا ء الحق کا لکھا ہوا سفر نامہ ہے ، جس میں انھوں نے اپنے مختلف اسفار کی روداد اور پیش آنے والے مختلف واقعات و تجربات کو بڑے ہی دل چسپ انداز میں بیان کیاہے۔ یہ سفر نامہ ان کو مقبول کتابوں میں سے ایک ہے جسے اردو سفر ناموں کی فہرست میں بہت پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔