تعلیم اور سماجی نظام (Taleem aur Samaji Nizam)

Author: Bertrand Russell

Publisher: Fiction House

Category: Social Topics

Total Duration: 24:23

یہ کتاب بنیادی طور پہ تعلیم جیسے اہم موضوع پہ لکھی گئی ہے۔ اس کتاب کے ذریعے برٹرینڈرسل نے تعلیم کے مختلف طریقوں سے استحصال کو نمایاں کیا ہے اور بتایا ہے کہ تعلیم جیسے اہم اور مقدس فریضے کو کس طرح  ریاست اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے۔ اس کتاب میں یہ بتایا گیا ہے کہ تعلیم ایک اہم فریضہ ہے جس پر اگر پوری توجہ دی جائے اور اصل مقاصد کے تحت پھیلایا جائے تو دنیا کی موجودہ صورتحال یکسر بدل جائے گی۔ کتاب کا اردو ترجمہ قاضی جاوید نے کیا ہے۔ انھوں نے اور بھی انگریزی کتب کے اردو میں تراجم کیے ہیں اور برٹرینڈ رسل کی یہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top