تاریخ ایک گنجلک اور مشکل موضوع ہے۔ تاریخ کے کسی بھی ایک پہلو پر قلم اٹھانا بےحد ذمہ داری کا کام ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں تاریخ کے موضوع کو وسیع تر کینوس پر پھیلایا ہے اور تاریخِ عالم کا جائزہ 5 ہزار سال قبل مسیح کے زمانے سے لیا ہے۔ تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ کتاب بلاشبہ ایک قیمتی جوہر ہے۔