تاریخ کا نیا موڑ (Tareekh ka Naya Morr)

Author: Syed Ali Abbas Jalalpuri

Publisher: Takhleeqat Publishers

Category: History, Philosophy

Total Duration: 00:30:01

تاریخ کا نیا موڑ علی عباس جلالپوری کی اہم تصنیف ہے جس میں انسانی تاریخ کے بڑے انقلابات، تہذیبی نشیب و فراز اور فکری تبدیلیوں کو سادہ اور جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ کتاب میں تاریخ کے بڑے انقلابات لانے والی شخصیات کے احوال کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب واضح کرتی ہے کہ تاریخ محض واقعات کا مجموعہ نہیں بلکہ فکر و عمل کی جدوجہد ہے جو انسانیت کو نئے موڑ عطا کرتی ہے

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top