تعویذ (Taweez)

Author: Dilshad Naseem  

Publisher: Dar al-Balagh – Darussalam Publishers

Category: Novel   

Total Duration: 19:13

یہ کہانی چند عام سے کرداروں پر مبنی ہے جن کے اعمال انہیں خاص بنا دیتے ہیں۔ کہانی میں رومان بھی ہے اور تجسس بھی۔ کہانی کے کچھ کردار تعویذ گنڈوں کے بل پر اپنے حالات بدلنے اور اپنے مخالفین کو زیر کرنے کی کوشش میں اللہ کے ساتھ کھلی جنگ کے مرتکب ہوتے ہیں اور اپنی اس توہم پرستی کے باعث ذلت و رسوائی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ناول ہمارے سماج کے عمومی مسائل کی نہایت کامیاب نشاندہی کرتا ہے۔ یہ ناول سبق آموز بھی ہے اور حکمت سے بھرپور بھی ہے۔ ناول کا مطالعہ بلاشبہ تقویتِ ایمان کا باعث بنتا ہے

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top