تھوڑا سا آسماں (Thora sa Asman)

Author: Umera Ahmed   

Publisher: Ilm o irfan publishers

Category: Novel   

Total Duration: 31:16

یہ ایک ضخیم ناول ہے جس میں لاتعداد کردار ہیں۔ ہر کردار زندگی کے منچ پر اپنی بازی کھیلتا ہے۔ اس میں کچھ اچھے کردار ہیں اور بیشتر منفی کردار ہیں۔ ہر کردار کی ایک الگ کہانی ہے لیکن آخر کار سب کہانیاں ایک دوسرے کے ساتھ آ کر ملتی ہیں اور ایک دلچسپ اختتام سامنے آتا ہے۔ یہ کہانی مکر، فریب، بےوفائی ،خیانت اور خود غرضی جیسے منفی انسانی خصائل کی کامیاب عکاسی کرتی ہے۔ اپنے جائز مقصد کے حصول کے لیے غلط راستے کا انتخاب انسان کو کن اندھیاروں میں دھکیل دیتا ہے یہ سب اس کہانی کا حصہ ہے۔ مجموعی طور پر یہ ایک قابل مطالعہ ہمہ جہت ناول ہے۔

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top