یہ کتاب مولانا وحید الدین خان کی نصیحت آموز اور فکر انگیز تصنیف ہے جو دورِ جدید کے علماء دین و دنیا کو ان کی زمہ داریوں اور جدید دور کے ساتھ ہم آہنگی پر راغب کرتی ہے۔ اس کتاب میں بےشمار تاریخی اور قرآنی حوالے اور احادیث کی مثالیں موجود ہیں جو مصنف کی تصنیف کو مدلل اور موثر ثابت کرتی ہیں۔۔