یا خدا (Ya Khuda)

Author: Qudratullah Shahab

Publisher: SANG-E-MEEL PUBLICATIONS

Category: Novella

Total Duration: 00:12:51

ناولٹ یا خدا قدرت اللہ شہاب کا شاہکار ہے جو تقسیم ہند کے فسادات اور مہاجرین کی کربناک زندگی کی داستان پر مبنی ہے۔ کہانی دلشاد نامی ایک عورت کے گرد گھومتی ہے جسے نہ صرف ہندو اور سکھ ظلم کا نشانہ بناتے ہیں بلکہ  اسے پاکستان پہنچ کر مسلمانوں کی طرف سے بھی استحصال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ ناولٹ انسانی وحشت، ظلم، اور خوابوں کی شکست کا عمدہ عکس پیش کرتا ہے

 
 

DOWNLOAD APP FOR FREE!

Scroll to Top